02:41 pm
قیدیوں کی ملاقات کیلئے نیا سسٹم متعارف،جالی ختم،ملاقاتیوں اور قیدیوں کے درمیان شیشے نصب

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی ملاقات کےلئے نیا سسٹم متعارف کروانے کافیصلہ کر لیا گیا۔لاہور کی دونوں جیلوں سمیت پنجاب کی 43جیلوں میں جالی ختم کرکے ملاقاتیوں اورقیدیوں
کے درمیان شیشے نصب کرکے انٹرکام کےذریعے بات کروائی جائے گی۔ واضح رہے کہ قبل ازیں بھی جیل اصلاحات پر کام ہوتا رہتا ہے جیلوں میں قیدیوں کی اپنے عزیزواقارب سے ملاقات ہمیشہ سے ہی ایک بڑا مسئلہ رہی ہے اور مختلف ادوار میں حکومت اپنی اپنی سطح پر قیدیوں کے مسائل کے حل کے لئے حکمت عملی بناتی رہتی ہیں ۔اب جیلوں میں قیدیوں کی ملاقات کےلئے نیا سسٹم متعارف کروانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ قبل ازیں رواں سال کے آغاز میں پنجاب بھر کی جیلوں میں قید قیدیوں نے جیلوں میں قیدیوں کے لئے خوراک سپلائی کرنے والے ٹھیکیداروں پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ نہ صرف جیلوں میں قیدیوں کے لئے ناقص اشیاء خورد سپلائی کرتے ہیں بلکہ جیلوں کی کنٹینز کے ٹھیکیدار بھی قیدیوں سے اضافی نرخ وصول کرتے ہیں جو ایک مافیا بن چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا