02:53 pm
خواجہ محمد آصف جیل سے رہا،لیگی متوالوں کا جشن

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کو رہا کردیا گیا،جیل حکام نے ہسپتال میں زیر علاج خواجہ محمد آصف کو رہائی کے روبکار پہنچائے ، ہسپتال کے باہر مسلم لیگ(ن) کے متوالوں کا جشن ۔تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں زیرحراست خواجہ محمد آصف کی کل بدھ کو عدالت میں درخواست ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد عدالت کی جانب سے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا تھا ۔خواجہ آصف کی قریبی دوستوں کی جانب سے مچلکے جمع کرائے جانے کے بعد
 
آج جمعرات کو جیل حکام کی جانب سے رہائی کے احکامات جاری کیے گئے ۔جیل حکام نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اب خواجہ محمد آصف گھر جاسکتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا