02:54 pm
آصف زرداری کا شہباز شریف کوجیل سے رہائی پر تحفہ، نیک تمنائوں کا پیغام بھی بھجوایا

لاہور (روزنامہ اوصاف )مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے جیل سے باہر آنے کے بعد عملی سیاست کا بھر انداز میں آغاز کر دیاہے تاہم اب ان کی آصف زرداری کے ساتھ ملاقات کی بھی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور شہبازشریف کے درمیان ملاقات کروانے کیلئے کوششیں شروع کر دی گئیں ہیں اور ممکنہ طور پر دونوں رہنماؤں میں قومی اسمبلی میں ملاقات ہو سکتی ہے ۔ آصف زرداری نے شہبازشریف کو آم کی 15 پیٹیوں کا تحفہ بھجوایاہے
 
جبکہ اس کے ساتھ ساتھ نیک تمناؤں کا پیغام بھی دیا ہے ۔یاد رہے کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے ساتھ اختلافات کے باعث اپوزیشن اتحاد سے الگ ہو گئی تھی تاہم شہبازشریف کے جیل سے باہر آنے کے بعد متحدہ اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر سے ساتھ لانے کیلئے جدوجہد جاری ہے ۔

تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے