03:13 pm
جوہرٹائون دھماکہ کے ملزمان تک پہنچ چکے،جلدعوام کو اچھی خبردینگے،شیخ رشید

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس جوہر ٹائون دھماکے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ چکی ،عوام کوجلد اچھی خبر سنائیں گے ۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاکہ پاکستان کبھی کسی دباو میں نہیں آئے گا ۔افغانستا ن بارڈ ر پر ہم نے  چھیاسی فیصد اورایران
بارڈر پر چھیالیس فیصد فینسنگ ہوگئی ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں سیاسی اورمعاشی استحکام آیا ہے پاکستان کے دشمنوں کو یہ چیز ایک آنکھ نہیں بھاتی۔انہوں نے کہاکہ دشمنوں نے دہشت گردی کے راستے اپنا نا شروع کیا ہے وہ ناکام ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام پاک فوج کے ساتھ ملکر اس ملک میں امن استحکام اورترقی کاسفر جاری رکھیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پنجاب پولیس نے جوہر ٹاون دھماکے کی تحقیقات میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے پنجاب پولیس ملزمان کی گرفتاری کے قریب ہے اور جلد ملزمان کو قانون کی گرفت میں لیکر عوام کو اچھی خبر سنائیں گے۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ جو لوگ ملک میں انتشار پھیلانا اور پاکستان کو انڈرپریشر لانا چاہتے ہیں وہ ناکام ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

شہباز شریف دو قسم کے بوٹ اچھی طرح پالش کرتا ہے ، ایک فوجی اور دوسرے ۔۔۔کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

یہ کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنماءخورشید شاہ نے تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھیردیا

میں کوئی سیاسی تقریرنہیں کررہابلکہ۔۔۔کپتان نے بڑی بات کہہ دی

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس ملتوی کردی: قانونی ٹیم طلب

عامرلیاقت دانیہ کومعاف کرنے پرتیار۔۔۔بڑی پیش کش کردی