05:27 pm
 تعلیمی اداروں کو گرمیوں کی تعطیلات کے سلسلے میں 2 جولائی سے یکم اگست تک بند رکھنے کی تجویز

اسلام آبادف ( مانیٹرنگ ڈیسک) تعلیمی اداروں کو گرمیوں کی تعطیلات کے سلسلے میں 2 جولائی سے یکم اگست تک بند رکھنے کی تجویز پیش کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کو آگاہ کردیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم چھٹیوں کے حوالے سے این سی او سی میں اپنی سفارشات پیش
 کریں گے۔تاہم  ذرائع کے مطابق چھٹیوں کا حتمی فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا