05:46 pm
اپیلیں خارج ہونے پر نوازشریف کا برطانیہ میں رہنا مشکل ہو جائے گا۔ بابر اعوان 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیلیں خارج ہونے پر مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہاہے کہ اپیلیں خارج ہونے پر نوازشریف کا برطانیہ میں رہنا مشکل ہو جائے گا،صورتحال واضح ہو چکی کہ نوازشریف جان بوجھ کر بھاگے ہیں ،ان کاکہناتھا کہ گارنٹی دینے والے شہبازشریف کیخلاف بھی ایکشن ہو سکتا ہے ۔بابراعوان نے نوازشریف کی اپیلیں خارج ہونے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ اپیل دائر کرنے پر لازم ہے وہ پہلے عدالت کا فیصلہ قبول کرے،مریم نواز
 نے 100 فیصد واضح کردیاکہ یہ فراڈ کرکے باہر گئے تھے ،مریم نواز نے کہاہے وہ شام کو والد کو واپس بلا سکتی ہیں ۔ مشیر پارلیمانی امور نے کہاکہ اب یہ طے شدہ وقت میں سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر سکتے ہیں ،ایسا نہیں ہوتا ملزم کی خواہش کے مطابق عدالتیں فیصلہ کریں،ان کاکہناتھا کہ اپیلیں خارج ہونے پر نوازشریف کا برطانیہ میں رہنا مشکل ہو جائے گا،اب صورتحال واضح ہو چکی نوازشریف جان بوجھ کر بھاگے ہیں ۔بابراعوان نے کہاکہ نوازشریف سرنڈر کردیں یا قبل ازگرفتاری کیلئے درخواست دیں ،انہوں نے کہاکہ گارنٹی دینے والے شہبازشریف کیخلاف بھی ایکشن ہو سکتا ہے ،شہبازشریف کیخلاف ایکشن نہ ہونا احتساب عمل پر سوالیہ نشان ہے ۔
 
تازہ ترین خبریں

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا