05:57 pm
سابق صدر آصف زرداری نے شہبازشریف کو آم کی 15 پیٹیوں کا تحفہ بھجوادیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی پیدا کر دی ہے۔ادھرمسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے بھی جیل سے باہر آنے کے بعد عملی سیاست کا بھر انداز میں آغاز کر دیاہے تاہم اب ان کی آصف زرداری کے ساتھ ملاقات کی بھی کوششیں شروع کر دی گئیں ہیں۔  نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور شہبازشریف
کے درمیان ملاقات کروانے کیلئے کوششیں شروع کر دی گئیں ہیں اور ممکنہ طور پر دونوں رہنماؤں میں قومی اسمبلی میں ملاقات ہو سکتی ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے شہبازشریف کو آم کی 15 پیٹیوں کا تحفہ بھجوایاہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ نیک تمناؤں کا پیغام بھی دیا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا