07:58 pm
آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضے دے رہے ہیںانہوں نے اثاثے  کیسے بنائے کسی کو پتہ ہی نہیں ہےپی ڈی ایم دفن ہوچکی ہے،ہمار ا مشکل وقت گزرگیا ہے، معیشت اب بہتر ہورہی ہےپی ڈی ایم نے لوگوں کو باہر نکالنے کی  پوری کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ ہم تمام اقدامات
 پاکستان کی بہتری کے  لیے اٹھار ہےہیںہمارے بہت سارے قومی اثاثے پہلے سے ہی گروی تھےمعیشت بہتری کی جانب گامزن ہےاپوزیشن سے  پی ٹی آئی کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ عثمان ڈار نے کہا کہ انتخابات میں تمام سیاسی جماعتیں آزاد ہوتی ہیں، ہمارے اتحادی کہیں نہیں جارہےآصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں،آصف زرداری کو صوبہ سندھ پر توجہ دینی چاہیے۔
 
تازہ ترین خبریں

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔