08:51 pm
 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ایوان میں مریم اورنگزیب کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی حالانکہ زکوٹا جن کا ذکر عینک والے جن کو کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ  بجٹ میں گدھے بڑھ گئے ہم نے گدھا بریانی
پر پابندی عائد کی ورنہ گدھا بریانی بنا کر عوام کو کھلا دیتے تھے، تبھی گدھوں کی تعداد نہیں بڑھتی تھی، حکومت نے گدھا بریانی پر پابندی عائد کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ شوکت ترین نے بہترین بجٹ پیش کیا ،بلاول کشمیر پالیسی کی بات کر رہے ہیں، بتایا جائے جب راجیو گاندھی کے دورے کے دوران کشمیر کے بورڈ کس نے ہٹائے ،ان کاکہناتھا کہ ایوان میں جو کچھ ہوا وہ درست نہیں تھا مگر اپوزیشن نے وزیر اعظم کو تقریر نہیں کرنے دی۔
 
تازہ ترین خبریں

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 