09:15 pm
اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں ہونیوالے طلبہ زیادتی کیس کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ بین الاقوامی یونیورسٹی کی جانب سے جامعہ میں بھرپور اجتجاج کیا گیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسامہ میر ناظم جامعہ کا کہنا تھا کہ اسلامی یونیورسٹی ملک بھر سمیت پورے عالم اسلام کے لیے قابل فخر ادارہ ہے اور ایک بہترین عالمی درسگاہ ہے جہاں بیرون ممالک سے بھی بڑی تعداد زیر تعلیم ہے اس اسلامی درسگاہ میں انتظامیہ کی ملی بھگت ، لاپرواہی اور غفلت سے انتہائی شرمناک واقعہ ہوا جس سے
 
یونیورسٹی کی پاکستان سمیت پوری دنیا بھر میں بدنامی ہوئی اس واقعہ  میں وہ لوگ ملوث ہیں جو  اس جامعہ کے طالبعلم بھی نہیں ہیں بلکہ ایک مخصوص گروہ ہے جس کو ایک عرصہ سے ریکٹر معصوم یاسین زئی کی پشت پناہی حاصل ہے ان کا کہنا تھا کہ اس شرمناک واقعہ میں ملوث تمام کرداروں کی شناخت کے لیے ایک اعلی سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے اور ان تمام شرمناک عناصر کی پشت پناہی کرنے والے ریکٹر کو برطرف کیا جائے جو کہ ماضی میں اسی جامعہ میں قتل ہونیوالے طالبعلم سید طفیل الرحمن کیس میں بھی مجرمان کی پشت پناہی میں ملوث ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری