10:25 am
سرکاری افسروں کی موجیں ختم، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

سرکاری افسروں کی موجیں ختم، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

10:25 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پنجاب میں مختلف محکموں کے افسروں سے اضافی گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے افسروں کے زیر استعمال 30 گاڑیاں فوری طور پر واپس لینے کی ہدایات جاری کردیں۔ پاس اضافی سرکاری گاڑیاں زیر استعمال ہیں وہ ان سے واپس لی جائیں لیکن اس پر عملدرآمد نہ ہوسکا، ایڈیشنل چیف سیکریٹری ارم بخاری نے کابینہ کے ہونے والے اجلاس میں بتایا تھا کہ متعدد محکموں اور افسران کی جانب سے 30 گاڑیاں ابھی 
تک واپس نہیں کی گئیں۔رپورٹ کے مطابق ڈی سی لاہور، ڈی جی پنجاب ہیومین اورگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی سے اضافی گاڑیاں واپس لی جائے گی، پی ایچ اے، محکمہ زراعت، محکمہ ہاؤسنگ، ڈی جی پی ایچ اے فیصل آباد کے آفیسرز سے اضافی گاڑیاں واپس لیں جائیں گی۔ صاف پانی کمپنی کی 10 گاڑیاں بھی ٹرانسپورٹ ونگ کو واپس کرنے کا حکم دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق محکمہ آبپاشی، لائیو اسٹاک کے افسران سے اضافی گاڑیاں واپس لی جائیں گی، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر، محکمہ توانائی اور پی کے ایل آئی کو اضافی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دیا گیا۔دوسری جانب جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے پنجاب حکومت سے 50 گاڑیاں مانگ لیں، گاڑیاں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات افسروں کو دی جائیں گی.ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے پاس اس وقت گاڑیوں کی شدید قلت ہے، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں افسروں کے پاس گاڑیاں ہیں نہ گھر اور نہ ہی ابھی تک مناسب دفاتر بن سکے ہیںنئے بجٹ میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے وافر فنڈز رکھے گئے ہیںبہت جلد جنوبی پنجاب کے افسران کو مثالی مراعات دی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان