10:47 am
 حکومت نے مہنگائی میں ہوشربا اضافہ کردیا ،نوید اختر

پنڈی گھیب(نمائندہ اوصاف)موجودہ حکومت نے گذشتہ تین سالوں میں مہنگائی میں اتنا اضافہ کر دیا ہے کہ اب عوام کا خون نچوڑنے کے علاوہ اور کچھ باقی نہیں رہا,1 کروڑ نوکریاں,50 لاکھ گھر بنانے کے دعوے (ن)لیگی حکومت نے نہیں بلکہ تحریک انصاف نے کیئے تھے 90 دن میں تبدیلی کے دعویدار 900 دنوں میں تبدیلی نہیں لا سکے, ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ(ن) کے ضلعی و مقامی پارٹی عہدیداران میر نوید اختر,ملک محمد عاطف,ممتاز بھٹی,ملک مشتاق اعوان,نمبردار آفتاب احمدال,ندیم ملک,لئیق عمران,ٹھیکیدار حفیظ کھوڑ,
​​​​​​​ شیخ مسعود الرحمن,شیراز خان,نمبردار امتیاز اخلاص,ملک محمد اعظم سپیال,خلیل احمد و دیگر نے پنڈی گھیب میں (ن) لیگی سیکرٹریٹ کے مقام پر پریس کانفرنس کے دوران مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اُنکا کہنا تھا فتح جنگ پنڈی گھیب روڈ کی تعمیر بعد میں ہو جائے گی پہلے حکومتی نمائندگان آپس میں کریڈٹ کا فیصلہ کر لیں,سابقہ دورِ حکومت کے فنڈز پر تعمیر ہونے والی سڑکوں میں کرپشن ہوئی تو طاقت ہونے کے باوجود سامنے کیوں نہیں لایا جاتا۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 