11:09 am
فردوس عاشق اعوان نے شریف خاندان پر تنقید کے نشتر چلا دیئے

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےنوازشریف اور مریم نواز پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ ظل سبحانی سیسلین مافیا اور گارڈ فادرز کے بعدسرٹیفائیڈ بھگوڑے کا ٹائٹل میں اپنے نام کرچکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں 
کیا ۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ سیسیلین مافیا، گاڈ فادرز کے القابات پانے والے کرپٹ ظل سبحانی عدالت سے سند یافتہ چور ثابت ہونے کے بعد سرٹیفائیڈ بھگوڑے کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرچکے۔ ملکی اداروں اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر بیماری کے نام پر لندن میں پولو میچ دیکھنے والوں کی نوسربازی ایک بار پھر عیاں ہوئی۔انہوں نے کہاکہ عوام کے مال پر عیاشی کرنے والے شاہی خاندان کے لٹیروں کو عدالتی فیصلے نے ایک بار پھر رسوا کردیا۔ لندن میں بیٹھے بھگوڑے کی معصوم عوام سے کی جانے والی ہمدردیاں بھی اسکی طرح کھوکھلی ہیں۔ وقت نے کپتان کو پھر سے سرخرو کیا! کرپٹ شاہی ٹبر قانون اور آئین کی روشنی میں مزید ایکسپوز ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی رضامندی کے بغیر صدر مفاہمت کی پیشکش نہ کرپاتے

دیر کےعلاقے باروال میں دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی