11:44 am
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا نا نکالنے سے متعلق اعلان آج کرے گا۔ایف اے ٹی ایف اعلامیے کے مطابق پاکستان کو ایف اے ٹی ایف سے نکالنے یا نا نکالنے متعلق فیصلے کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ ایف اے ٹی ایف کا 
ورچوئل اجلاس 21 سے 25 جون تک پیرس میں جاری رہا، اجلاس میں پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی رپورٹ پر غور کیا گیا۔ایف اے ٹی ایف کے مطابق اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا نا نکالنے کےبارے میں 23 جون کو غور کیا گیا۔دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان نے اجلاس میں شرکت نہیں کی تاہم پاکستان ایف اے ٹی ایف سے نام نکالے جانے کے لیے پر امید ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اپنی کارکردگی کے بارے میں رپورٹ پہلے ہی جمع کروا چکا ہے، پاکستان ایشیا پیسیفک گروپ کے 27 میں سے 26 نکات پر عملدرآمد کر چکا ہے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کا مخالف ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے