12:05 pm
دنیا کے سب سے بڑے جہاز میں کتنا فیول ڈالا گیا؟ کہاں سے آیا اور کہاں گیا؟پاکستانیوں کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

کراچی(نیو زڈیسک) پاکستان اسٹیل آئل(پی ایس او) کا کہنا ہے کہ شہرقائد میں لینڈنگ کے بعد دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیارے کو ائیرپورٹ پر ری فیولنگ کی سروس فراہم کی گئی۔پی ایس او کے مطابق کارگو طیارے میں 2لاکھ 25ہزار لیٹر سے زائد فیول بھرا گیا، فیولنگ کے لیے 8بارفیول ٹینکر کے ٹرپ لگے 3گھنٹے کا وقت لگا۔‘انتونوف 
اے این 225’ گزشتہ روز کابل سے کراچی پہنچا تھا۔ دیو ہیکل کارگو جمعرات کی صبح کراچی سے یوکرین کے لیے روانہ ہوا، طیارہ 21 گھنٹے سے زائد کراچی ایئرپورٹ پر پارک رہا۔خیال رہے کہ اس سے قبل 20 اپریل 2018 کو چھ انجن والا طیارہ انتونوف 225 پہلی مرتبہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ اترا تھا، 6 ٹربوفن انجن والا یہ اب تک کا دنیا کا سب سے بڑا اور بھاری طیارہ ہے۔دنیا کے سب سے بڑے اور بھاری ہوائی جہاز کی کراچی آمددنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز انتونوف کا وزن 600 ٹن ہے، جسے 1988 میں تیار کیا گیا تھا، انتونوف نامی جہاز کا شمار دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز میں ہوتا ہے ، جو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔ہرکیولس جہاز کے 6 انجن ہیں جو اسکے پروں پر نصب کئے گئے ہیں جبکہ جہاز کے پہیوں کی تعداد 32 ہے اوردیو ہیکل جہاز کو بنے ہوئے 30 برس ہو چکے ہیں

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 