12:06 pm
کیاتعلیمی ادارے ایک مرتبہ پھربندہونے جارہےہیں؟وزیرتعلیم نے بتادیا

لاہور(ویب ڈیسک )تعلیم بنیادی ضرورت ہے، لیکن جب سے کورونا لاک ڈاؤن شروع ہوا اور بچوں کی آن لائن کلاسز ہوئیں، اس پر بچوں نے اپنے آرام اور سکون کے لئے آن لائن کلاسز کا انتخاب کیا اور اب جب اسکول کھولے گئے تو کچھ بچوں نے اس کو ناپسند قرار دیا اور کچھ بچوں نے سکون کا سانس لیا۔ مگر پھر حکومت نے اعلان کیا کہ اب گرمی کی چھٹیاں نہیں ہوں گی۔ لیکن پنجاب بھر میں اس قدر گرمی پڑی کہ گرمی کی چھٹیاں دینے کے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پنجاب نے صوبے میں 2 جولائی سے 2 اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کی تجویز دی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں 2 جولائی سے ایک ماہ کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں دی جائیں۔ تاہم چھٹیوں کی اس تجویز پر حتمی فیصلہ این سی او سی کی مشاورت سے ہوگا۔ صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ: '' گرمی کی شدت زیادہ ہے، اس وجہ سے جلد چھٹیاں دے دیں گے لیکن ابھی بچوں کے امتحانات ہو رہے ہیں، اس کے بعد ہی فیصلہ کریں گے۔'' واضح رہے کہ پنجاب میں گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کے بعد اسکولوں کے اوقات کار بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں، پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے نئے اوقات کار پر عمل کریں، انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے صبح 7 بجے سے 11.30 تک کھلیں گے ۔سندھ حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ: '' گرمی کی شدت بڑھی تو چھٹیاں کی جاسکتی ہیں، البتہ 21 جون سے پرائمری کلاسز بھی شروع ہو چکی ہیں اور اب مکمل تعلیمی سیشن رواں دواں ہے۔ امید کرتے ہیں کہ اب بچوں کی تعلیم کا حرج نہ ہو۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے