02:45 pm
بلاول بھٹو زرداری آزاد کشمیرکیلئے روانہ ہوگئے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزادکشمیر کیلئے روانہ ہو گئے ،وہ آج سے آزاد جموں کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوٹلی میں ریلی کی سربراہی کریں گے۔پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابقچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ریلی ڈھڈیال پہنچے گی جہاں سے پلاک چکسواری سے ہوتے ہوئے ریلی راجدھانی سے گزرے گی
 
۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ریلی ناڑ اور گل پور سے ہوتے ہوئے گلار المعروف الہور پہنچے گی جہاں سے دھناں کے مقام پر ریلی کا اختتام ہوگا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی ڈویژن میں انتخابی مہم کے سلسلے میں ہونے والی ریلی کے دوران جگہ جگہ استقبال کیا جائے گا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ڈھڈیال اور پلاک چکسواری کے مقامات پر عوام سے خطاب بھی کریں گے

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 