02:54 pm
کورونا وائرس کی چوتھی لہر جولائی میں آسکتی ہے ،عوام احتیاط کریں،اسد عمر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر وسربراہ این سی او سی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر آسکتی ہے ،عوام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں ،ویکسی نیشن کا عمل مکمل کرائیں ۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں ورنہ جولائی میں آنیوالی چوتھی لہر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ عوام انسداد کورونا ویکسین لازمی لگوائیں تاکہ اس موذی وباء سے محفوظ رہ سکیں ۔
 
واضح رہے کہ آج جمعہ کو عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید44اموات اور ایک ہزار52 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 2.29 فیصد رہی۔کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار152 اور مثبت کیسز کی تعداد9لاکھ 52 ہزار917ہوگئی ہے۔ایکٹو کیسز کی تعداد 32 ہزار921 ہے اور8 لاکھ 97 ہزار834 افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 10 ہزار700 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 5 ہزار392، خیبرپختونخوا 4 ہزار 294، اسلام آباد 775، گلگت بلتستان 111، بلوچستان میں 304 اور آزاد کشمیر میں 576 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 82 ہزار502، خیبرپختونخوا ایک لاکھ 37 ہزار 484، پنجاب 3 لاکھ 45 ہزار 546، سندھ 3 لاکھ 34 ہزار453، بلوچستان 26 ہزار893، آزاد کشمیر 20 ہزار121 اور گلگت بلتستان میں 5 ہزار 908 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 