04:21 pm
راہ چلتی لڑکی سے نوجوان نے سرعام پرس چھین لیا،لڑکی زمین  پرگرگئی ،واقعہ پنجاب کے کس شہرمیں پیش آیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں عبایا میں ملبوس لڑکی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق لڑکیوں کو سرعام ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔اس حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی گلی سے گزر رہی ہے،اس دوران موٹرسائیکل سوار نوجوان 
اسے ہراساں کرتا ہے اور عبایا سے پکڑ کر زمین پر بری طرح سے پٹخ دیتا ہے۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے سخت غم و غصے کا اظہار کیا،بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چوہدریاں عزیز آباد میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار نے انتہائی نازیبا حرکت کرتے ہوئے راہ چلتی لڑکی کو برقعے سے کھینچ کر گرادیا۔صارفین نے کہا ہے کہ اس کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے۔راولپنڈی پولیس نے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ ریس کورس پولیس واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش عمل میں لارہی ہے، ملزم کو انشا اللہ جلد ٹریس کرکے گرفتار کر لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی