04:48 pm
کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ نے ویکسنیشن نہ کرانے والوں پر پابندی عائد کر دی

کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ نے ویکسنیشن نہ کرانے والوں پر پابندی عائد کر دی

04:48 pm

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ نے ویکسنیشن نہ کرانے والوں پر پابندی عائد کر دی۔ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ویکسنیشن نہ کرنے والے افراد کو سرکاری دفاتر اور تفریحی مقامات میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ بینکوں، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ میں بھی ویکسنیشن نہ کرنے والوں پر پابندی عائد ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق شہر کے تمام شاپنگ مالز، دکانداروں کو کورونا ویکسنیشن کارڈ چیک کرنے کی ہدایت دی گئی ہے
جبکہ شادی ہالز میں بھی بغیر ویکسی نیشن کارڈ کے مہمانوں کو آنے کی اجازات نہیں ہوگی۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 44 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 152 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 52 ہزار 907 ہوگئی۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 52 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 45 ہزار 546، سندھ میں 3 لاکھ 34 ہزار 453، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 37 ہزار 484، بلوچستان میں 26 ہزار 893، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 908، اسلام آباد میں 82 ہزار 502 جبکہ آزاد کشمیر میں 20 ہزار 121 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 43 لاکھ 25 ہزار 8 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 ہزار 924 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 8 لاکھ 97 ہزار 834 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 29 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 44 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 22 ہزار 152 ہوگئی۔ پنجاب میں 10 ہزار 700، سندھ میں 5 ہزار 392، خیبر پختونخوا میں 4 ہزار 294، اسلام آباد میں 775، بلوچستان میں 304، گلگت بلتستان میں 111 اور آزاد کشمیر میں 576 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ