09:03 pm
پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کے فیصلے پر مریم نواز میدان میں آگئیں ،حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک)فنا نشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف )کی گرے لسٹ پر پاکستان کا نام برقرار رکھے جانے کے فیصلے پر مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا رد عمل بھی سامنے آگیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ نااہلوں نے اعداد و شمار کا ہیر پھیر کرکے دیکھ لیا، ہاتھ جوڑ لیے پاوں پکڑ لیے،کوئی 
منہ نہیں لگاتا تو کوئی فون نہیں اٹھاتا۔ان کا کہنا تھا کہ تیسرے سال بھی پاکستان پوری طرح گرے لسٹ میں جکڑا ہوا ہے،سیلیکٹڈ کی نا گھر میں عزت ہے نا باہر۔ واضح رہے کہ ایف اے ٹی ایف کے صدر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان گرے لسٹ میں برقرار رہے گا جبکہ پاکستان نے 2018 کے ایکشن پلان کے 27 میں سے 26 اہداف حاصل کرلیے ہیں، پاکستان بدستور نگرانی میں رہے گا اور مختلف معاملات پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی