11:00 am
 اوصاف کی خبر پر ایکشن ، کھوڑ میں ویکسی نیشن سنٹر قائم

کھوڑ(نمائندہ اوصاف)عوام کی آواز ایوانوں تک پہنچ گئی کھوڑمیں کرونا ویکسی نیشن سنٹر قائم جوآج سے کام شروع کردے گا 21مئی کے اوصاف اخبار میں عوامی حلقے کی جانب سے یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ پی او ایل ہسپتال کھوڑ میں کرونا ویکسی نیشن سنٹر قائم کیاجائے جوپی او ایل ہسپتال میں تو قائم نہ ہوسکا پی او ایل ورکز کلب میں قائم ہوگیا تفصیلات کے مطابق کرونا ویکسی نیشن سنٹر کے بارے میں ہمارے نمائندہ نے عوام کو لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا 21مئی کے اخبار میں عوام کی آوازکو ایوانوں تک پہنچانے کے لیئے
​​​​​​​یہ خبر’’پی او ایل ہسپتال میں کرونا ویکسی نیشن سنٹرقائم کیاجائے‘‘دی تھی ڈی ڈی ایچ او صاحب نے کوڈ کے لیئے اپلائی کردیا جوں ہی کوڈ ملے گا سنٹر کام کرنا شروع کردے گا اس موقع پر سابق وائس چیئرمین یوسی کھوڑ حاجی محمد اشرف بھی موجود تھے اس خبر پر علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور آج یہ خبر دی جارہی ہے کہ کھوڑ پریس کے صحافیوں کی نشاندہی پرمذکورہ بالا صاحبان کی کوششوں سے پی او ایل ورکز کلب کھوڑ کمپنی میں کرونا ویکسی نیشن سنٹرکا قیام عمل میں آچکاہے

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 