11:31 am
نوکریوں کا اعلان ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

لاہور(نیو زڈیسک) لاہور میں نوجوانوں کو برسر روزگار بنانے کیلئے چائنا کے تعاون سے سکل سٹی حب کی تعمیر کا میگا منصوبہ،  پنجاب حکومت سی پیک کے تحت شہر میں سکل سٹی حب بنائے گی، جس میں نوجوانوں کو سی پیک کے بیشتر شعبوں میں کام کرنے کی مہارت دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت چائنہ کے تعاون سے سی پیک 
منصوبوں کے تحت پنجاب کے 4 اضلاع میں سکل سٹی حب تعمیر کرے گی جو لاہور، فیصل آباد، ملتان اور سیالکوٹ میں بنائے جائیں گے۔ سکل سٹی میں مختلف پروگراموں پر نوجوانوں کو مہارت دی جائے گی، ماہر نوجوانوں کو سی پیک کے تحت بیشتر منصوبوں پر نوکریاں دی جائیں گی۔ سکل سٹی میں پہلے نوجوانوں کو باقاعدہ سی پیک کے منصوبوں پر کام کرنے کے حوالے مختلف شعبہ جات میں مہارت دی جائے گی جس میں نوجوانوں کو میڈیکل، گارمنٹس، آٹو پارٹس، ڈویلپمنٹ اور توانائی کے شعبوں پر تربیت ملے گی۔ ان شعبہ جات میں بہتر مہارت رکھنے والے نوجوانوں کو سی پیک کے دیگر شعبوں میں بھیج کر ان سے کام لیا جائے گا۔ محکمہ صنعت و تجارت کے حکام کے مطابق سکل سٹی کی تعمیر کیلئے بی او آر اور ضلعی انتظامیہ سے ملکر جگہ کا تعین کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 