11:31 am
 تاریخی ترقیاتی پیکج سے پنجاب بھر میں پائیدار ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا،فردوس عاشق اعوان

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پنجاب کے مالی سال 2021-22 کا بجٹ منظور ہونے پر پنجاب کے عوام کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ غریب، مزدور، کسان، تاجر، صنعتکار گو کے ہر طبقے کے لوگوں کیلئے ریلیف پیکج ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں معاشی ٹیم نے انتھک محنت سے پنجاب کے عوام کیلئے بہترین بجٹ پیش کیا۔
 
پنجاب کا بجٹ غریب، مزدور، کسان، تاجر، صنعتکار گو کے ہر طبقے کے لوگوں کیلئے ریلیف پیکج ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی اور ہمارے اتحادی بجٹ منظوری پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ پنجاب کا بجٹ وزیراعظم عمران خان کے یکساں ترقی کے ویژن کی عکاسی کرتا ہے۔ تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مرتب کئے گئے تاریخی ترقیاتی پیکج سے پنجاب بھر میں پائیدار ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 