11:57 am
بجٹ 2021 :کونسے نئے ٹیکسز عائد کئے گئے؟ کونسے ٹیکس ختم کئے  گئے یا چھوٹ دی گئی؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر 5 منٹ کی فون کال کے بعد 75 پیسے کا ٹیکس ہوگا جب کہ ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ اس کے علاوہ آٹے اور اس سے بنی اشیا پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا۔شوکت ترین نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیکس پیئر کے ساتھ گفتگو کی جائے گی، اسے گرفتار
نہیں کیا جائے گا، ایف بی آر کی ہراسگی سب کا مسئلہ ہے، اس کی وجہ سے ٹیکس پیئر ریٹرنز فائل نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ ہم تیسری پارٹی بنائیں گے جو ایک قانونی اسٹرکچر ہو، ہم صرف آڈٹ کریں گے۔ سونے چاندی پر 17 فیصد ٹیکس کم کر کے 1 سے 3 فیصد کر دیا ہے، پیسہ خرچ کرنے کیلئے سب سے پہلی ترجیح زراعت کا شعبہ ہے، پی ٹی آئی حکومت آئی تو سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 ملین ڈالر تھا، ماضی میں گروتھ قرضے لے کر ہوئی، حکومت کے پاس آئی ایم ایف کے پاس جانے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا۔وزیر خزانہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے کڑی شرائط رکھی تھیں۔ ڈسکاؤنٹ ریٹ 13 فیصد کر دیا، ٹیرف بڑھا دیئے، اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ گروتھ 2 فیصد پر آ گئی، سونے پہ سہاگہ کورونا کی صورت میں سامنے آ گیا۔ کورونا سمیت دیگر مشکلات کے باوجود عمران خان نے دلیرانہ فیصلے کیئے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے کنسٹرکشن انڈسٹری کی ترقی کیلئے اقدامات کیئے، انہوں نے ایکسپورٹ اور زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اقدامات کیئے۔ جن کا نتیجہ یہ نکلا کہ ان شعبوں سے وابستہ لوگوں کو روزگار ملتا رہا اور مزدور خوشحال ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے