02:15 pm
بجٹ عوام دشمن،مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا ،محمد زبیر

کراچی (روزنامہ اوصاف ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے آئندہ مالی سال کے لئے پیش کئے جانے والے بجٹ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ کے بعد ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ ہوگا، یہ بجٹ عوام دوست نہیں بلکہ عوام دشمن ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےے محمد زبیر کا کہنا تھا کہ حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) کے دباؤ میں آ کر ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین نے خود آئی ایم ایف کے دباؤکی بات کی، وزیر اعظم بتائیں وہ آئی ایم ایف کے دباو میں کیوں آئے۔
 
انہوں نے کہا کہ کپتان کا کہنا ہے کہ وہ معاشی میدان میں چوکے چھکے ماررہے ہیں،وزیر اعظم عمرا ن خان کے فیصلوں پر اب ہمیں اعتماد نہیں،پی ٹی آئی کے معیشت کے حوالے سے جاری کئے گئے اعدادوشمار پر بھی بھروسانہیں ہے،وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں غلط کہا کہ بجلی کے نرخ نہیں بڑھیں گے، جولائی یا اگست میں بجلی کے نرخ بڑھ جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 