02:36 pm
رانا تنویر کا ’’شہد کی بوتلوں‘‘ کاذکر،علی امین گنڈا پور سیخ پا ہو گئے،سپیکر نے بچ بچا ئوکرا دیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی رانا تنویر حسین کی تقریر کے دوران علی امین گنڈاپور کی مداخلت، رانا تنویر نے وفاقی وزیر کو’’شہد‘‘ کی بوتلیں یاد دلا دیں،رانا تنویر اور پی ٹی آئی کے علی امین گنڈا پور کے درمیان تلخ کلامی پر سپیکر نے پی ٹی آئی رہنما کو خاموش کروا دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 
ن لیگی رہنما رانا تنویر قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے تھے کہ ان کی تقریر کے دوران علی امین گنڈا پور نے مداخلت کی اور کہا میں تم مجھے جانتے نہیں ہو ، جس پر رانا تنویر نے تلخی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ وہی شہد کی بوتل والے ہیں ۔ سپیکر نے مداخلت کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کو خاموش کروا دیا ۔ رانا تنویر نے کہا کہ حکومتی ترجمان صرف گالم گلوچ بریگیڈ ہیں ، حیران ہوں حکومت کے درجنوں ترجمان ہیں ، پہلے صرف وزیر اطلاعات حکومت کا ترجمان ہوتا تھا ، حکومتی ترجمان وقتی لوگ ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 