06:54 pm
اپوزیشن بے روزگارہونے پر پریشان ،ایف اے ٹی ایف پر بیانیہ افسوسناک ہے،حماد اظہر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرمملکت حماد اظہر نے کہا ہے کہ اپوزیشن بے روزگارہونے پر پریشان ہے،ایف اے ٹی ایف پراپوزیشن کا بیانہ افسوسناک ہے ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ آج کل اپوزیشن بے روزگار ہے اس لئے زیادہ پریشان دکھائی دیتے ہیں ،ایف اے ٹی ایف پر اپوزیشن کا بیانہ افسوسناک ہے ،اپوزیشن کو بیانیہ نہیں مل رہا وہ بیانیہ بنانا چاہتی ہے ،ہم ایف اے ٹی ایف کے چیلنج کو جلد پورا کرلیں گے ۔انہوں نے کہاکہ
ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے جتنی بھی کامیابیاں ملی ہیں وہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں ہی ملی ہیں جبکہ ن لیگ کی وجہ سے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کا چیلنج درپیش ہوا ۔وفاقی وزیر نے کہاکہ تربیلہ ڈیم سے ہمیں پانی پانچ فیصد ہے اور ہمیں پچاس فیصد آئوٹ پٹ مل رہی ہے جس کے باعث لوڈ شیڈنگ میں تھوڑا اضافہ ہوا ہے لیکن ہم نے متبادل بندوبست کررکھا ہے اور انشا اللہ آئندہ دنوں میں لوڈشیڈنگ کو کم سے کم کیا جائے گا اور ہم نے جو ٹارگٹ رکھا ہوا ہے اس کو پورا کرکے عوام کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دلائیں گے ۔ اپوزیشن کی جانب سے گیس کی عدم فراہمی پر بھی شور مچایا جارہا ہے تو میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تین چار جگہوں پر گیس فیلڈ میں مرمتی کام تھا جس کے باعث گیس کی فراہمی میں تعطل پیدا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 