06:54 pm
میں چاہتا ہوں فلم انڈسٹری اپنے اندر نئی سوچ لے کر آئے کیونکہ فحاشی ہالی وُڈسے بالی ووڈاورپھر یہاں تک آئی۔ عمرا ن خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو دوسرں کی جنگ میں حصہ بننے کی ضرورت نہیں تھی، افغان جنگ کی مخالفت پر مجھے طالبان خان کہا گیا، اب ہم ٹھیک راستے پر جارہے ہیں۔وزیراعظم کانیشنل ایمیچرشارٹ فلم فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ’نوجوان فلم سازوں نے پاکستانی کلچر آگے لانےکی کوشش کی، جس پر وہ مبارک باد کے مستحق ہیں، فلم سازوں کےپاس موقع ہے وہ دنیا کو پاکستان کا کلچر دکھائیں کیونکہ اصل مواد کو پزیرائی ملتی ہے
 اور کاپی کرنے والے ناکام ہوتے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ ’پاکستانیت کو  پروان چڑھائی،یہ ہے آپ اور ملک کا اصل سافٹ امیج،  میں چاہتا ہوں فلم انڈسٹری اپنے اندر نئی سوچ لے کر آئے کیونکہ فحاشی ہالی وُڈسے بالی ووڈاورپھر یہاں تک آئی، جس کو ختم کرنا ضروری ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ’یہاں کےلیڈرزچھٹیاں باہر گزارتے ہیں انہیں ملک کی خوبصورتی کا معلوم ہی نہیں، دنیا میں پاکستان جیسا ماؤنٹین ٹورازم  دنیا کے کسی ملک میں نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک دور میں ہماری فلمیں دوسرے ممالک میں دیکھی جاتی تھیں اور بھارت میں بھی ہمارے پروگرام دیکھے جاتے تھے پھر  اصل چھوڑ کر ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی نقل شروع کی اور ہم پیچھے رہ گئے۔  وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب پروجیکٹ پر میجرجنرل بابرافتخار اور آئی ایس پی آرکو خراج تحسین پیش کیا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 