06:59 pm
اے ٹی ایف کے گرے لسٹ  کی وجہ سے پاکستان کو 38 ارب ڈالر سے زیادہ معاشی نقصان ہوا ہے۔ رحمان ملک

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے پر ایف اے ٹی ایف کے فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف کا پاکستان مخالف فیصلہ غیر جانبدارنہ اور متعصبانہ ہے،گرے لسٹ سے نکالنے کی بجائے پاکستان کو چھ نکاتی ایک نیا ایکشن پلان دینا امتیازی سلوک کو ثابت کرتا ہے۔انہوں نے کہا
کہ گرے لسٹ سے نکالنا کسی فرد کے ٹرائیل و پراسیکویشن سے مشروط کرنا سراسر زیادتی ہے، کچھ ممالک کے سیاسی دباؤ اور اثرورسوخ کی وجہ سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نہیں نکالا جا رہا ہے یہ ایک امتیازی سلوک ہے کہ 27 پوائنٹس میں سے 26 نکات پر عمل کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھا گیا، رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف کے گرے لسٹ کی وجہ سے پاکستان کو 38 ارب ڈالر سے زیادہ معاشی نقصان ہوا ہے،بھارت دہشت گردی کی مالی اعانت ،منی لانڈرنگ ، اور جوہری پھیلاؤ کے گھناؤنے جرائم میں ملوث ہے، واضح ثبوتوں کے باوجود ، بھارت کیخلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جارہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف داعش کی مالی اعانت پر بھارت کیخلاف کاروائی کیوں نہیں کر رہا ہےایف اے ٹی ایف بھارت کیطرف سے جوہری مواد کے سرعام خرید و فروخت پر کیوں خاموش ہے،

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی