07:03 pm
ابھی آؤ۔فوری پاؤ۔۔کوئی بینک آپ کو نیا گھر بنانے کے لیے قرضہ دینے سے انکار کرے تو ۔۔۔۔۔۔ حکومت نے طریقہ کار بتا دیا،عوام کیلئے خوشخبری 

اسلام آباد(ویب ڈیسک )گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ ہوم فنانس سے متعلق کوئی بھیبینک شہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو ہماری ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ آسان شرائط پرلوگوں کو گھر فراہم کیے جائیں۔اس حوالے سے تمام بینکوں کو احکامات جاری کیے جاچکے ہیں۔سٹیٹ بینک نے ہوم فنانس کے حوالے سے ملک میں موجود اپنے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کیا ہے۔ اگر کوئی بینکشہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو اسٹیٹ بینک کی ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کیا جائے،
یہ عوام کی سہولیات کے لیے ہی بنائے ہیں۔فوری طور پر شہریوں کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نوازشریف کی ناساز طبیعت کے باعث کوروناٹیسٹ کروایا گیا جس کا نتیجہ منفی آ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی رہنما حنا پرویز نے ٹویٹر پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”اللہ کا شکر ہے مریم بی بی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔ شاید کوئی انفیکشن ہوگیا جس کا علاج جاری ہے۔۔ ان کی جلد صحتیابی کیلئے بہت ساری دعائیں ۔“یاد رہے کہ کچھ دیر قبل ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ مریم نواز کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد ہے اور ان کا کورونا ٹیسٹ بھی کروا لیاگیاہے جس کی رپورٹ کاانتظار کیا جارہا ہے۔ترجمان ن لیگ کا کہناتھا کہ کہ ڈاکٹروں نے مریم نواز کو آرام کا مشورہ دیا ہے،مریم نواز نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردی ہیں۔واضح رہے کہ مریم نواز گزشتہ روز ضمانتی مچلکے جمع کرانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں پیش ہوئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 