07:12 pm
شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق میں نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا

شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق میں نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا

07:12 pm


اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق میں نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کر دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اوور سیز پاکستانیوں کے حق میں نمائندگی کا نیا فارمولا پیش کیا ہے۔انہوں نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مخصوص نشستوں کی تجویز دے دی۔
بیرون ملک پاکستانیوں کے نمائندے پارلیمان میں ان کی نمائندگی کرتے ہوئے مسائل پیش کر سکیں گے۔شہباز شریف نے کہا کہ بیرون ملک مقیم ہمارے پاکستانی بہن بھائی ہمارا قیمتی اثاثہ اور پاکستان کی شان ہے۔بیرون ملک مقیم 80 لاکھ پاکستانی ہماری طاقت اور فخر ہیں جو ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ہم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملک سے غیر متزلزل محبت ، فکر اور کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔مسلم لیگ ن جمہوری سوچ اور اصولوں کے تحت بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ووٹ کے حق کی حمایت کرتی ہے۔شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں 5 سے 7 اور سینیٹ میں دو نشتیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے مختص کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ ان نشستوں پر نمائندہ کا طریقہ کار اور شرائط پارلئمنٹ میں تمام سیاسی جماعتیں مل کر طے کریں۔سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے مطلوبہ قانون سازی کی جا سکتی ہے۔اس طریقہ کار سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی پارلیمان میں یقینی نمائندگی مل سکتی ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی الیکشن کے وقت ملک آ کر ووٹر لسٹ میں اپنے ووٹ کے اندراج کے مطابق ووٹ ڈالیں۔بیرون ملک پاکستانیوں کے نمائندے پارلیمان میں ان کی نمائندگی کرتے ہوئے مسائل پیش کر سکیں گے۔اسی سوچ کے تحت آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں اوور سیز پاکستانیوں کی نمائندگی کے لیے نشستیں مختص کی گئیں۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر