07:25 pm
اے ٹی ایف کے گرے لسٹ  کی وجہ سے پاکستان کو 38 ارب ڈالر سے زیادہ معاشی نقصان ہوا ہے۔ رحمان ملک

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے پر ایف اے ٹی ایف کے فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف کا پاکستان مخالف فیصلہ غیر جانبدارنہ اور متعصبانہ ہے،گرے لسٹ سے نکالنے کی بجائے پاکستان کو چھ نکاتی ایک نیا ایکشن پلان دینا امتیازی سلوک کو ثابت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ گرے لسٹ سے نکالنا کسی فرد کے ٹرائیل و پراسیکویشن سے
مشروط کرنا سراسر زیادتی ہے، کچھ ممالک کے سیاسی دباؤ اور اثرورسوخ کی وجہ سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نہیں نکالا جا رہا ہے یہ ایک امتیازی سلوک ہے کہ 27 پوائنٹس میں سے 26 نکات پر عمل کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھا گیا، رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف کے گرے لسٹ کی وجہ سے پاکستان کو 38 ارب ڈالر سے زیادہ معاشی نقصان ہوا ہے،بھارت دہشت گردی کی مالی اعانت ،منی لانڈرنگ ، اور جوہری پھیلاؤ کے گھناؤنے جرائم میں ملوث ہے، واضح ثبوتوں کے باوجود ، بھارت کیخلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جارہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف داعش کی مالی اعانت پر بھارت کیخلاف کاروائی کیوں نہیں کر رہا ہےایف اے ٹی ایف بھارت کیطرف سے جوہری مواد کے سرعام خرید و فروخت پر کیوں خاموش ہے،

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 