06:09 pm
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر  بلوچستان حکومت نےاسمارٹ لاک ڈاؤن طرز کی نئے پابندیاں لگا دیں

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن طرز کی نئے پابندیاں لگا دیں۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ جمعہ کو تمام مارکیٹس بند رکھی جائیں گی۔ کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ احتیاطی تدابیراختیار کرکے ہی ڈیلٹا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔دوسری جانب این سی او سی کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں، وائرس کی مختلف مہلک اقسام کی موجودگی
 اور عید الاضحی کی آمد کے پیش نظر ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تمام ہائی رسک سیکٹرز میں ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کے لیے خصوصی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔این سی او سی کی جانب سے تمام صوبوں کو ایس او پیز پر سختی سےعمل درآمد کے لیے تفصیلی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ ماسک کا استعمال، سماجی فاصلے اور حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد کے لیے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں مویشی منڈیوں اور عید سے متعلقہ ایس او پیز کے نفاذ کے لیے بھی احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعلیٰ پنجاب نےعوامی شکایات پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہو گا ،کراچی میں مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف