08:54 pm
پاک افغان بارڈر باب دوستی کو دو روزہ بندش کے بعد پیدل آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک) باب دوستی کو دو روزہ بندش کے بعد پیدل آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ بات لیویز حکام نے بتائی ہے۔پاک افغان بارڈر باب دوستی پر افغان طالبان کمانڈر اور سیکیورٹی حکام کے درمیان رابطہ ہوا جس کے نتیجے میں باب دوستی سے متعلق اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ منعقدہ اہم اجلاس کے بعد باب
دوستی کو دو روزہ بندش کے بعد پیدل آمد و رفت کے لیے کھول دیا۔نجی ٹی وی چینل  نے لیویز حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ باب دوستی پر پھنسے پاکستانی شہریوں کی آمد شروع ہو گئی ہے جب کہ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پھنسے ہوئے افغان شہری بھی افغانستان واپس جا سکتے ہیں۔اس سلسلے میں حکام کے حوالے سے ہم نیوز نے بتایا ہے کہ فی الوقت صرف افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہری ہی واپس آسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم