06:18 pm
پشاور، دھکے دیکر گھر سے نکالی گئی بوڑھی ماں چل بسی، بیٹا گرفتار

پشاور(ویب ڈیسک )پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں جوان بیٹوں کے ہوتے ہوئے بوڑھی ماں بیماری کی حالت میں بے یارومددگار دربدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد چل بسی۔تفصیلات کے مطابق متوفی معمر خاتون کئی بیماریوں میں مبتلا تھی اور اس کے 2 جوان بیٹے تھے جبکہ بوڑھی والدہ کی عمر 100 سال کے لگ بھگ تھی۔چھوٹا بیٹا ماں کو اپنے گھر سے نکال کر بڑے بھائی کے گھر کے باہر گلی میں بیماری کی حالت میں بے یارومددگار چھوڑ کر واپس چلا آیا۔ خاتون کئی گھنٹوں تک گلی
میں یونہی پڑی رہی۔ تاہم خاتون 3 روز بعد اس صدمے کو برداشت نہ کر سکی اور جاں بحق ہو گئی۔خیبرپختونخوا کے وزیر برائے سماجی بہبود ہشام انعام اللہ خان نے بتایا کہ خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد صوبائی ریسکیو ڈیپارٹمنٹ نے فوری طبی امداد فراہم کی جس کے بعد انہیں بڑے بیٹے کے ہاں منتقل کیا گیا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ اس واقعہ کا سخت نوٹس لیا گیا تھا کیونکہ خاتون کے سر پر بیماری کی حالت میں زخموں کے نشان تھے اس خاتون کو اس طرح گھر سے بے دخل کرنے کے معاملے پر صوبائی محکمہ داخلہ، پولیس اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ تحقیقات کر کے ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرائیں گے۔پولیس نے بتایا کہ تحفظ والدین ایکٹ کے تحت ماں کو گھر سے نکالنے والے چھوٹے بیٹے کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب