06:20 pm
شادی کروانے کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

کراچی(ویب ڈیسک )شادی کرنے کے لیے بھی کورونا ویکسینیشن لازمی ہو گی، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور این سی او سی کے فیصلوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے سندھ حکومت نے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ جن کے تحت اب شادی کیلئے بھی کورونا ویکسینیشن کاسرٹیفیکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ایک نوٹیفیکیش کے مطابق ٹرینوں کے سفر کیلئے ویکسین کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے جس کے بعد اب بغیر ویکسین لگوائے
ٹرین میں سفر کرنا ناممکن ہو چکا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ مویشی منڈی، ہوٹل، ریستوران اور مسافر بسوں میں سفر کرنے کے لیے بھی ویکسینیشن کی شرط رکھی گئی ہے۔یہ فیصلہ عیدالاضحیٰ پر شہریوں کی ممکنہ نقل و حرکت کے تحت کیا گیا ہے۔ شادی ہالوں میں آؤٹ ڈور تقریبات میں شریک ہونے کے لیے بھی ویکسینیشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ جبکہ مویشی منڈی میں داخلے کے لیے بھی یہی شرط عائد کی گئی ہے۔دوسری جانب ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 452 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 30 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم