12:40 pm
باران رحمت، زحمت بن گئی،جانی نقصان کی اطلاعات، ملک بھر سے افسوسناک خبریں موصول ہونے لگیں

لاہور(نیو زڈیسک)ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ لاہور کے علاقے چائنہ سکیم میں چھت گرنے سے میاں، بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ میانوالی کے علاقے ٹھٹھی شریف میں چھت گرنے سے 7 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے
مطابق کالا باغ کے علاقے پائی خیل میں چھت گرنے سے ایک بچی چل بسی۔ کوہاٹ کے نواحی علاقہ کمال خیل میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور دو بچے زخمی ہو گئے۔لاہور میں رات گئے سے جاری بارش سے جگہ جگہ پانی جمع ہو گیا اور نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ کئی علاقوں میں بجلی کی آنیاں جانیاں چلتی رہیں۔چائنہ سکیم کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے میاں، بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔میانوالی کے علاقے ٹھٹھی شریف میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی جس سے 7 سالہ بچی جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔کالا باغ کے علاقے پائی خیل میں چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق ہو گئی جبکہ تیز آندھی سے بجلی کے پول اکھڑ گئے۔ زیر زمین گیس پائپ لائن بھی متاثر جبکہ پانی فراہم کرنے والی لائن کو بھی نقصان صفدر آباد، سانگلہ ہل ،چنیوٹ، حافظ آباد ، ننکانہ صاحب، چونیاں، گوجرہ، پنڈدادنخان بھی موسلا دھار بارشوں سے نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا۔کوہاٹ کے نواحی علاقہ کمال خیل میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 2 بچے جاں بحق، میاں بیوی اور دو بچے زخمی ہو گئے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہو گا ،کراچی میں مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  