03:55 pm
پاکستان کی دیوار چین ، سندھ میں 32کلومیٹر پراسراراور طویل ترین دیوار کس نے تعمیر کروائی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی دیوار چین ، سندھ میں 32کلومیٹر پراسراراور طویل ترین دیوار کس نے تعمیر کروائی؟ ہزاروں سال پرانا پراسرار راز ۔۔۔ وادی سندھ کی قدیمی ثقافت اور تہزیب ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔سندھ دھرتی پر کئی تاریخی مقامات موجود
ہیں جو سندھ دھرتی کی خوبصورتی کے عکاس ہیں جن میں سے ایک رنی کوٹ کا تاریخی قلعہ بھی ہے۔ سن شہر سے 30 کلو میٹر کی مصافت پر کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے پر تعمیر کیا جانے والا خوبصورت شاہکار سندھ کا تاریخی رنی کوٹ قلعہ واقع ہے۔کھیرتھر کی چٹانوں پر رنی کوٹ قلعے کی دیوار 32 کلو میٹر طویل ہے۔رنی کوٹ قلعے میں تین مزید قلعےمیریکوٹ،شیر گڑھ اور موھنکوٹ بھی موجود ہیں۔ رنی کوٹ کی 32کلومیٹر طویل دیوار، دیوار چین سے مشہابت رکھتی ہے۔محکمہ انڈومنٹ فنڈ کی جانب سے قومی ورثے اور تاریخی قلعے کی بحالی کے لئے مسلسل کام جاری ہے۔سندھ کے تاریخی رنی کوٹ قلعے کو دیکھنے کے لئے ملکی ہی نہیں غیر ملکی سیاح بھی جوق درجوق یہاں آتے ہیں۔سیاحوں کا کہنا ہےکہ انہیں یہاں آکر بہت اچھالگتا ہے۔ یہ قلعہ انسانی ماہر کاریگروں کا عظیم شہکار ہے۔جو اس بات کا ثبوت ہے کہ قلعے کو دشمن کے حملے سے بچاو کے لئے تعمیر کرایا گیاہے۔ہزاروں سال بعد بھی اب تک کوئی بھی اس راز سےپرادہ نہیں اٹھا سکاکہ اس قلعے کو کس نے اور کیوں تعمیر کرایا تھا یہ آج تک ایک راز ہے۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعلیٰ پنجاب نےعوامی شکایات پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہو گا ،کراچی میں مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف