12:27 pm
عید کا دن سوگوار ، 19 پاکستانی جاں بحق 

عید کا دن سوگوار ، 19 پاکستانی جاں بحق 

12:27 pm

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مزید 1648 کیسز سامنے آ گئے جب کہ 19 افراد کورونا سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے متعلق بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد سے زائد رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت 32620 مریض زیرعلاج ہیں جن میں سے 31513 گھروں، 1036اسپتالوں اور 71 مریض آئیسولیشن سینٹرز میں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے 975 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 64 مریضوں کو انتہائی نگہداشت میں وینٹی لیٹرز پر ہیں۔مراد علی شاہ کے مطابق کراچی میں کورونا کے مزید 1366 کیسز سامنے آئے ہیں۔کراچی شرقی میں 487، کراچی جنوبی میں 279، کورنگی میں 192، کراچی وسطی میں 177، ملیر میں 155، حیدرآباد میں 81، کراچی غربی میں 76 کیسز سامنے آئے
 
تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم