10:02 am
آرمی چیف نے عیدکہاں منائی؟تصاویرسامنے آتے ہی ہلچل مچ گئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد پر موجود پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ عید منائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی۔انہوں نے پاک فوج کے جوانوں کے بلند حوصلے اور ان کے مادر وطن کے دفاع کے جذبے کو سراہا۔ آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے عمل کی بھی تعریف کی ۔اس موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سرحدوں کی سیکیورٹی یقینی بنانا پاک فوج کےعزم کا اعادہ ہے ۔ ہم وطن کے دفاع کےلئے ہروقت
تیار ہیں اور ہر قیمت پر تمام خطرات سے پاکستان کا دفاع کریں گے ۔ آرمی چیف نے فارمیشن کی سماجی و اقتصادی منصوبے کیلئے سول انتظامیہ سے تعاون کی تعریف بھی کی ۔

تازہ ترین خبریں

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت

تمام پاکستانی خبردار ہو جائیں ۔۔۔موٹر سائیکل کےحوالے سے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔۔۔خبر پڑھے بغیر گھر سے نہ نکلیں

جب مدت پوری ہوگی تب ریٹائر ہو جاؤں گا۔۔۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ عہدے کی مدت اور پراسیس  سے متعلق سب بتا دیا

سالگرہ کا کیک ہوا میں جا کر کاٹا۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم نے شاداب کی سالگرہ کا جشن انتہائی منفرد انداز میں منایا ۔۔۔دیکھیں ویڈیو