12:07 pm
تحریک انصاف حکومت بنا کر ماڈل ٹائون واقعے کو بھول گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک نے عمران خان اورڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت میں اگست سے دسمبر 2014تک اسلام آباد کے ڈی چوک پر 126دن کا دھرنا دیا تھا۔ اس دھرنے میںجون 2014میں لاہور کے ماڈل ٹائون میں پولیس سے تصادم کےدوران عوامی تحریک کے 14کارکنوں کے جاں بحق ہونے کو ایک کور ایشو کی حیثیت حاصل تھی۔ دونوں جماعتوں کی جانب سے اس واقعے میںبراہ راست پنجاب حکومت اور پولیس کو قصور وار قرار دیا گیا تھا۔دھرنے کے دوران جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو انصاف ملنے تک چین سے نہ بیٹھنے کی یقین دہانیاں بھی کرائی گئی تھیں۔
اس طرح ماڈل ٹائون واقعہ ان ستونوں میں سے ایک تھا جن پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوئی لیکن اس واقعے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانا تودور کی بات ، یہ معاملہ ڈھائی سالہ دور میں تحریک انصاف حکومت کی کبھی ترجیح رہا ہی نہیں۔ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے بھی اپنے حالیہ بیانات میں برسراقتدارحکومت سے گلہ کیا کہ شہدا کے خون پر قائم کی گئی حکومت اس اندوہناک واقعے کو مکمل طور پر فراموش کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم