12:10 pm
راغگان ڈیم میں تین کشتیاں ڈوب جانے سے چار افراد کی جانیں چلی گئیں

باجوڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) راغگان ڈیم میں تین کشتیاں ڈوب جانے سے چار افراد کی جانیں چلی گئیں۔ ڈیم میں ایک کشتی ڈوبی تھی کہ ریسکیوکےلئے جانے والی تین کشتیاں بھی ڈوب گئیں۔ اور ان میں سوار سات لوگ بھی ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 20 سے زائد لاپتا ہیں۔دوسری جانب ڈیم کے ناقص انتظامات کے خلاف راغگان بازار میں عوام نے احتجاج بھی کیا۔واضح رہے کہ کاغان میں بھی گاڑی کے حادثے میں دو افراد کی جانیں چلی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعلیٰ پنجاب نےعوامی شکایات پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہو گا ،کراچی میں مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف