12:13 pm
تحریک انصاف میں شامل ہوتے ہی اندازہ ہوا کہ سنگین غلطی سرزد ہوئی تھی، جاوید ہاشمی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اوربزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ تحریک انصاف میں شمولیت کے چند دنوں میں ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ انھوںنے کس قدر غلط فیصلہ کیا ہے۔او ر وہ اپنے اقدام پر پچھتانے لگ گئے تھے۔ انھوںنے انکشاف کیا کہ ایک بار وہ عمران خان کے ہمراہ کراچی جلسے میں شرکت کےلئے جارہے تھے اورگاڑی میں سوار تھے کہ اچانک عمران خان کو کسی حساس ادارے کے افسر کی کال آگئی ۔ جس میں بڑی عجیب و غریب باتیں ہونے لگیں۔عمران خان نے میں نے کہتے اس افسر کے نام کی بجائے رینک سے پکارتے ہوئے سنا ۔عمران خان اسےیقین دلارہے تھے کہ اب
ہاشمی صاحب ہمارے ساتھ ہی ہیں ۔فکر مند ہونے کی کوئی بات نہیں۔ جس پر میں نے دل میں سوچا یا اللہ یہ میں کن لوگوں میں پھنس گیا ہوں۔ جاوید ہاشمی نے یہ بھی الزمام عائد کیا گیا تھا کہ تحریک انصاف کو چھوڑ کر جانے پر انھیں حساس ادارے کے ایک سابق سربراہ کی جانب سے فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

لکی مروت سے تیل وگیس کے بھاری ذخائر دریافت ،اوجی ڈی سی ایل کی تصدیق

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 