12:17 pm
پی ٹی وی کے حوالے سے تحریک انصاف کا انتخابی وعدہ بھی جھوٹا نکلا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف پی ٹی وی کے حوالے سے بھی اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام رہی ۔ قومی نشریاتی ادارے پی ٹی وی کی نشریات میں عوام کی مسلسل ختم ہوتی ہوئی دلچسپی کی وجہ یہی رہی ہے کہ ہر حکومت اپنےدور میں اسے اپنے سیاسی مقاصد کےلئے استعمال کرتی رہی ہے۔ حکومت اپنی کامیابیاں گنواتی اور سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتی ہے۔ ٹاک شوز میں صر ف حکومتی یا پھر غیر جانبدار شخصیات کو بلوایا جاتا ہے۔اس طرح تصویر کا ایک ہی رخ دکھایا جاتا ہے ۔ عمران خان نے اپنے انتخابی وعدوں میں ایک وعدہ یہ بھی کیا تھا کہ پی ٹی وی کو ایک غیر
جانبدار ادارہ بناتے ہوئے اس پر دکھائے جانے والے پروگراموں میں حکومتی کارکردگی کا کڑا احتساب کیا جائے گااور اسے فعال کرکے اپنے پیروں پر کھڑا کیا جائے گا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ماضی میں کسی حدتک اپوزیشن جماعتوں کی شخصیات کو کوریج مل جاتی تھی لیکن پی ٹی آئی رہنما نعیم بخاری نے ادار ے کے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالتے ہی میڈیا کو دیے گئے اپنے پہلے ہی بیان میں یہ بات کہی کہ پی ٹی وی پر صرف اور صرف حکومتی شخصیات کو ہی کوریج ملے گی۔ یوں یہ صورتحال اب پہلے سے بھی ابتر ہوچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب