12:20 pm
مریم نواز کی رات گئے گرفتاری نوازشریف کےلئے گہرا صدمہ تھی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی گرفتاری کے دنوں میں سابق نوازشریف شدید علیل ہو گئے تھے اوران کی خراب حالت کو دیکھتے ہوئے انھیں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ خود پنجاب کی صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد اورحکومت کے قائم کردہ میڈیکل بورڈ نے بھی سابق وزیر اعظم نوازشریف کو کئی بیماریوں میںمبتلا قراردیا تھا۔ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف بیک وقت دل کے عارضے ، گردوں اور بلڈ پریشر جیسے مسائل کا شکار تھے۔ ضمانت پر رہا ہونے والی مریم نواز اپنے والد کی دیکھ بھال کےلئے ہسپتال میں ہی ٹھہری ہوئی تھیں کہ انھیں ایک رات دو بجے اچانک ہی گرفتارکر لیا گیا۔تجزیہ
کاروں کا کہنا ہے کہ نوازشریف کےلئے اپنی بیٹی کے ساتھ روا رکھا گیا یہ سلوک کسی صدمے سے کم نہیں تھا۔ تین بار ملک کا وزیر اعظم رہنے والے شخص پر یہ وقت آیا کہ اس کی بیماری کی وجہ سے اس کی دیکھ بھال کےلئے آئی اس کی بیٹی کو یوں آدھی رات کو ہسپتال سے ہی گرفتارکر لیا گیا۔اس واقعے سے نوازشریف کی بیماری بھی بڑھ گئی تھی اور اس سے ان کے اندر غم و غصے کے جذبات کو بھی بڑھاوا ملا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب