02:43 pm
کاروبار کرنے کے لیے پیسوں کی ضرورت تھی اور میرے پاس کچھ نہیں تھا پھر ۔۔ 19 سالہ بچی نے کیسے اپنا بزنس شروع کیا؟

گزشتہ ہفتے دیکھنے کو ملا کہ حکومت کی جانب سے خواتین ٹریفک اہلکار تعینات کرد گئی ہیں جنہیں بھرپور سراہا گیا۔ چونکہ اب بکراعید کے دن چل رہے ہیں تو کراچی سے تعلق رکھے والی ایک ایسی طالبہ سامنے آئی ہے جو خوبصورت اور گلابی بکرے فروخت کرنے کا کام کرتی ہے۔خواتین ہر شعبے میں اپنا مقام حاصل کر رہی ہیں اور دن بہ دن اپنی محنت لگن کے ساتھ مردوں کے شانہ بشانہ آکر ہر کام بخوبی انجان دے رہی ہیں۔تو آج ہم ایک اور محنت کش کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی لڑکی کے بارے میں جانیں گے جو اپنی مویشی چلاتی ہے اور خوبصورت اور گلابی بکرے فروخت کرتی ہے۔لڑکی کا نام
ثانیہ منیف ہے جو کہ ایک طالبہ ہیں۔ثانیہ منیف کو دیکھ کر بہت سے لوگ حیران ہوجاتے ہیں۔ ثانیہ 16 سال کی عمر سے لائف اسٹاک کا کاربار کر رہی ہیں۔وہ بہترین اقسام کے گلابی بکرے پال کر انہیں بکرا منڈی میں فروخت کرتی ہیں۔ثانیہ حنیف ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ان کے گھر میں شروع سے ہی کوئی نہ کوئی پالتو جانور ہوتا تھا کیونکہ ان کے والد کو جانور پالنے کا بہت شوق ہے۔ انہوں نے کتے بھی پالے اور اور سانب بھی رکھے گھوڑے بھی پالے اور کوئی نہ کوئی جانور ضرور ہوتا۔انہوں نے بتایا کہ جب میرے او لیول کی پڑھائی اختتام پر تھی تو میں نے والد سے کہہ دیا تھا کہ مجھے کچھ کرنا ہے اور جانوروں سے ہی کوئی کام شروع کرنا ہے۔ثانیہ کا کہنا تھا کہ میرے بابا نے کہا کہ اس کی کوئی فزیبیلٹی رپورٹ تیار کرتے ہیں، بعد ازاں اس رپورٹ کے بنانے میں ہمیں 2 ماہ لگ گئے تھے تو جو دو ماہ کی میری تحقیق تھی اس کے بدلے میں مجھے دس لاکھ روپے ملے تھے جو بابا نے مجھے سرمایہ کاری کرنے کے لیے دیے تھے۔ثانیہ نے بتایا کہ ابتداء میں مجھے لگا کہ آرام سے 10 لاکھ میں اپنا کاروبار شروع ہوجائے گا لیکن جب آپ کاروباری دنیا میں قدم رکھتے ہیں تو پھر ہی اندازہ ہوتا ہے کیونکہ جو رقم مجھے ملی تھی وہ فورا خرچ ہوگئی تھی اور اس میں صرف میرے پاس پانچ بکرے آئے تھے اور جگہ میرے پاس پہلے سے موجود تھی۔

تازہ ترین خبریں

سعد رفیق کا قائمہ کمیٹی میں آناعمران خان کو پسند نہیں تھا، رکن کمیٹی نے بہت بڑاانکشاف کر دیا

قومی کرکٹر آصف علی کے گھر کی تصاویر آپ بھی دیکھیں خبر میں۔۔۔

سال 2022 کے نوبل انعام برائے کیمیا کا اعلان۔۔۔کس کس ملک کے سائنسدانوں کو انعام ملا اور کیوں۔۔۔؟جانیں

کیا سیلاب کے باوجود آئی ایم ایف پاکستان کو کوئی رعایت نہیں دے گا؟ پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ کی نمائندہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ا للہ رحم فرمائے ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔زلزلے کے شدید جھٹکے،  کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟تفصیل خبر میں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف