04:23 pm
افغانستان بہادر لوگوں کا ملک ہے، آپ جیسوں کا نہیں، فواد چودھری کی افغان نائب صدر پر تنقید

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے اطلاعات نے افغان نائب صدر امراللہ کے بیان پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان آپ جیسے دغا بازوں کا نہیں بلکہ بہادر افغانوں کا ہے۔آپ جیسے مردار خور وقت آنے پر محفوظ مقام پر منتقل ہوجائیں گے۔فواد چودھری نے کہا کہ آپ جیسے مٹھی بھرلوگوں کی افغانستان اور خطے میں دلچسپی کم ہی ہے ۔دوسری جانب وزیرا عظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بعض افغان عہدیداروں کے بیان پاکستا ن اور افغانستان کے تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے، بدقسمتی سے ان افرادکوافغان بہن بھائیوں پرزبردستی مسلط کیا
گیاہے،افغان شہری ان افراد کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں، احمقانہ بیانات سے افغانستان کوروزشرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت

تمام پاکستانی خبردار ہو جائیں ۔۔۔موٹر سائیکل کےحوالے سے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔۔۔خبر پڑھے بغیر گھر سے نہ نکلیں