04:32 pm
بکرے اغوا کرنےکی کوشش میں رکشہ ڈرائیور گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقے گڑھی شاہومیں ایک رکشہ ڈرائیور کو بکرے اغوا کرکے فرار ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔میڈیا کے مطابق ملزم نے شہری کو راستے میں بریک فیل ہونے کا بہانا بنا کرنیچے اُتار دیا تھا،ملزم دھوکہ دہی سے چار چھتروں سمیت رکشہ لے کر فرار ہو گیا تھا ، چھترے بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ مویشی چرانے والے گروہ مختلف علاقوں میں وارداتیں کر رہے ہیں سبزہ زار میں چور بیل موٹرسائیکل رکشہ پر لوڈ کر کے لے گئے تھے، شام نگر میں گھر کے باہر بندھا بکرا اور گارڈن ٹاؤن سے دنبہ چرا لیا گیا تھا، نشترکالونی سے
بیوپاری دو بیل سے ہاتھ دھو بیٹھا، سبزہ زار میں چور بیل کو موٹر سائیکل رکشہ پر لوڈ کر کے فرار ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب