10:20 am
بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں ۔۔۔!!!

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں ۔۔۔!!!

10:20 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کشمیر ، بالائی پنجاب ، زیریں سندھ، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوااورشمالی بلوچستان میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ سندھ ،شمال مشرقی پنجاب ، مشرقی بلوچستان اورکشمیر میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔
جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم ، کشمیر ، بالائی خیبر پختونخواہ ، بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان ، روہڑی اور سکھر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): سندھ: روہڑی 32 اور سکھر 01 ، خیبرپختونخوا: پاراچنار 19 ، دیر (بالائی) 15 ، بالاکوٹ 10 ، پشاور (ایئر پورٹ09 ، سٹی 03) ، کاکول 02 ، گلگت بلتستان: استور 13 ، گوپس 07 ، بگروٹ ، بابوسر 06 ، چلاس 02 ، گلگت 01 ، کشمیر: کوٹلی 09 ، راولاکوٹ ، گڑھی دوپٹہ 01 ، پنجاب: منڈی بہاؤالدین 02 ، چکوال اور ڈیرہ غازیخان میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت46،سبی45اورنوکنڈی میں 43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 